اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

محمد بن سلمان کا وہ ایک ’’جملہ‘‘ جس نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لئے،عمران خان بھی تعریف کرنے پر مجبور

datetime 18  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

نے یہ کہہ کر کہ ’’مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھیں‘‘ پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے تھے، جہاں وزیر اعظم عمران خان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…