سعودی عرب سی پیک میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ چین کا باضابطہ طور پر حیران کن ردعمل سامنے آگیا

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کی جانب سے سی پیک منصوبے میں شمولیت پر چین نے موقف واضح کر دیا،سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک سی پیک میں حصہ لے سکتا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چینی ڈپٹی مشن لیجن زاہو کا کہنا تھا کہ سی پیک تیسرے فریق کی شمولیت کے لئے کھلا پروگرام ہے۔ سی پیک خطے میں گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے جس کے باعث پاکستان معاشی حب بننے جارہا ہے۔منصوبے کی افادیت کے باعث

خطے کے دیگر ممالک بھی سی پیک کا حصہ بننے میں دلچسپی لے رہے ہیں جن میں سعودی عرب اور ایران سرفہرست ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے پہلے دورہ سعودی عرب کے دوران سی پیک میں سعودی شمولیت پر بھی بات ہوئی۔تاحال سعودی عرب سی پیک کا حصہ بننے کا خواہاں ہے۔ڈپٹی مشن لی جن زاہو کا کہنا تھا تیسرے فریق کو سٹرٹیجک پارٹنر بنانے پر پاک چین بات ہو سکتی ہے۔انکا کہنا تھا کہ تیسرے فریق کو سی پیک کا حصہ بنانے پرچین کو کوئی تحفظات نہیں۔

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…