اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کچھ لوگوں کو ہندوستان امیگریشن آفر نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے‘فواد چوہدری مشاہد سید پر برس پڑے

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے (ن)لیگی رہنماء مشاہد حسین سید پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو ہندوستان امیگریشن آفر نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے۔براہ مہربانی آپ سینیٹ کے خرچے پر دوروں سے احتراز کریں تعجب ہے آپ کو کشمیر پر نمائندگی کا کہا گیا آپ کی خدمت کا شکریہ۔اتوار کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماء مشاہد حسین سید کے بیان پر ردعمل کا

اظہار کرتے ہوئے فواہد چوہدری نے ٹوئیٹر پر اپنے بیان میںکہا کہ کچھ لوگوں کو ہندوستان امیگریشن آفر نہیں کررہاورنہ ہماری جان چھوٹ جائے‘ انہوں نے کہا کہ کتنا ہائوس ان آرڈر کریں نہ آپ نے وزیر خارجہ بننا ہے نہ آپ کی اقدامات سے تسلی ہونی ہے۔وزیر اطلاعات نے مشاہد حسین سید کو مشورہ دیا براہ مہربانی آپ سینیٹ کے خرچے پر دوروں سے احتراز کریں تعجب ہے آپ کو کشمیر پر نمائندگی کا کہا گیا آپ کی خدمت کا شکریہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…