ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستان کی درخواست پر ہنگامی قدم اٹھا لیاگیا،جدہ میں کل کیا ہونے جارہاہے؟بھارت کی نیندیں حرام

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

جدہ(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر کشمیر بارے او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیاہنگامی اجلاس 26 فروری کو جدہ میں ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ او آئی سی نے جموں و کشمیر

رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس مسئلہ کشمیر کے حوالے سے طلب کیا ہے۔ پاکستان کی درخواست پرطلب کیا گیا اجلاس منگل کے روز جدہ میں ہو گاجس میں بھارتی افواج اورانتہا پسندوں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے مظالم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا او آئی سی ممالک کے مستقل مندوبین اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…