جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر نے بھارتی طیاروں کی جانب سے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

راولپنڈی (سی پی پی ) بھارتی فضائیہ نے رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا ۔بھارتی طیارے جاتے ہوئے اضافی پے لوڈ جلد بازی

میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔تاہم اب اس اضافی پے لوڈ کی تصاویر سامنے آگئیں ہیں جلد بازی میں پھینکے گئے پے لوڈ نے کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچایا ۔آئی ایس پی آر نے بھارتی طیاروں کی طرف سے گرائے جانے والے پے لوڈ کی تصاویر جاری کر دیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…