اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنیوالے بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے، کروڑوں کانقصان کروا بیٹھا ، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی ( آن لائن) کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین سٹاک مارکیٹ 450 پوائنٹس تک نیچے گری جس سے سرمایہ کار سر پکڑ کر رہ گئے۔بارڈر کی صورتحال کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کا آغاز ہی 10800کی سطح سے ہوا اور گرتے گرتے 10740کی

سطح پر پہنچ چکا ہے جبکہ سنسیکس میں بھی 200سے زائد پوائنٹس کی کمی کیساتھ ہوا۔ آخری اطلاعات کے مطابق سنسیکس میں 460.18پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے۔ادھر بھارتی روپے کی قدر میں بھی منگل کو ڈالر کے مقابلے میں 28پیسے کی کمی دیکھی گئی اور 71.26روپے میں ٹریڈ ہورہاہے جبکہ گزشتہ روز 70.98روپے میں ڈالر کی کلوزنگ ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…