عوام کی حالت بدلنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ،اہداف حاصل کریں گے : عثمان بزدار
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کیلئے کئے گئے فیصلوں کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،انشا اللہ فلاح عامہ کے انقلابی پروگرام پر عملدرآمد کرتے ہوئے اہداف حاصل کریں گے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر… Continue 23reading عوام کی حالت بدلنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا ،اہداف حاصل کریں گے : عثمان بزدار