پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی

22  فروری‬‮  2019

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے احتجاج، دھرنوں اور شاہراہیں بلاک کرنے کے معاملے پر ریڈ زونز بل 2018ء کی منظوری دیدی،اسمبلی سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا ۔ بل کے مطابق حساس عمارتیں، کمرشل، تجارتی مقامات کو ریڈ زونز قرار دیا جا سکتا ہے، کسی بھی شاہراہ پارک، شادی ہال، پٹرول پمپس کے مقامات کو بھی ریڈ زونز قراردیا جا سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنراور ڈی پی او کسی بھی جگہ کو ریڈ زون قرار دے سکتے ہیں۔ ریڈ

زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار تا 1 لاکھ تک جرمانہ ہو سکے گا۔بل کے مطابق احتجاج کے لئے حکومت جگہ مختص کرے گی ، احتجاج کی جگہ پر پانی، بجلی اور واش رومز مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہو گی، احتجاج کرنے والوں کو سہولیات سے متعلق فیس بھی ادا کرنا ہو گی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے مطابق ریڈ زونز بل کی منظوری دی جا چکی ہے اور جلد اسمبلی سے منظوری لے کر عملدرآمد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…