ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرا لیکن بھارتی حکومت نے ابھی سے ہتھیار ڈال دئیے،ناقابل یقین اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کتنا ہی نقصان ہو،پاکستان سے ورلڈکپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے خدشات سے بذریعہ ای-میل آئی سی سی کو آگاہ کردیا ہے۔جب کہ رہنما کانگریس ششی تھرور کا کہنا ہے کہ میچ نا کھیلنا جنگ سے قبل ہی ہتھیار ڈالنے جیسا… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرا لیکن بھارتی حکومت نے ابھی سے ہتھیار ڈال دئیے،ناقابل یقین اعلان







































