بھارت نے اپنے گمشدہ پائلٹ ابھے نندن کو پہچان لیا،پاکستان سے کیا درخواست کردی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پاکستان سے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھے نندن کی فوری اور بحفاظت رہائی کی درخواست ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ’’انڈین ایئرفورس‘‘ کے تباہ ہونے والے طیارے مگ21 کے پائلٹ کو فوری طور پر رہا کرے اور… Continue 23reading بھارت نے اپنے گمشدہ پائلٹ ابھے نندن کو پہچان لیا،پاکستان سے کیا درخواست کردی؟