عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا
اسلام آباد(وائس آف ایشیا )وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا اور عمران خان کیخلاف زہرافشانی اور ہرزہ سرائی شروع کردی، بھارتی میڈیا نے وزیراعظم عمران خان پر بھارتی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا