دو حہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان قطر کے دو روزہ سر کاری دورے پر دو حہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان قطر کے
دو روزہ سر کاری دورے پر پیر کو دو حہ پہنچ گئے ۔ پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال قطر کے وزیر خارجہ سلطان بن سعد المریخی نے حمد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کیا ۔