اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کی حالت تشویشناک،دل کے ہسپتال میں منتقلی کی اطلاعات،مریم نواز نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ میاں نوازشریف کی طبیعت نا ساز ہونے پر انہیں (آج ) منگل کو دل کے ہسپتال میں منتقل کئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم مجھے یا ہمارے خاندان کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ،ہمیں ابھی تک میڈیکل بورڈز کی مرتب کر دہ رپورٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں ۔پیر کو اپنے ٹوئٹ  میں

انہوں نے کہاکہ مجھے بتایاگیا ہے کہ میاں نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں اور انہیں منگل کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی (پی آئی سی)منتقل کیا جائیگا تاہم مجھے یا ہمارے خاندان کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ابھی تک میڈیکل بورڈز کی طرف سے مرتب کر دہ رپورٹس بھی نہیں ملیں ۔ انہوں نے کہاکہ جیل حکام سے رابطے کے بعد ہم نے محکمہ داخلہ سے بھی تحریری طورپر رابطہ کیاہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…