مفتی تقی عثمانی حملہ، تحقیقاتی ٹیم کو بڑا سراغ مل گیا
کراچی(سی پی پی)مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے علاقے کی جیوفینسنگ کے بعد بیس موبائل فونز کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ تفتیشی حکام نے تمام موبائل فونز کا مکمل ڈیٹا حاصل کرلیا ہے اور موبائل فونز کے مالکان کو تفتیش کے لئے طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ بائیس… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی حملہ، تحقیقاتی ٹیم کو بڑا سراغ مل گیا







































