پی آئی اے کا مسافرطیارہ حادثے کا شکار
اسلام آباد/کراچی (سی پی پی ) کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے کا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، پرواز کے دوران طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ کراچی سے… Continue 23reading پی آئی اے کا مسافرطیارہ حادثے کا شکار