اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

نئی پارٹی کی تشکیل کے معاملات فائنل راؤنڈ میں داخل

datetime 4  جون‬‮  2023

نئی پارٹی کی تشکیل کے معاملات فائنل راؤنڈ میں داخل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی آگئی، نئی پارٹی کی تشکیل کے معاملات فائنل راؤنڈ میں داخل، ترین سے سردار تنویر کی ملاقات، ترین گروپ میں شامل ہونیوالوں کی سنچری ہوگئی، پی ٹی آئی کے سابقین الگ گروپ کیلئے کوشاں ہیں۔ جنگ اخبار میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق… Continue 23reading نئی پارٹی کی تشکیل کے معاملات فائنل راؤنڈ میں داخل

ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

datetime 4  جون‬‮  2023

ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے کسی بھی دوسری پارٹی میں شمولیت کے بجائے ”ڈیموکریٹس”کے نام سے ایک نیا گروپ بنانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کی پنجاب حکومت میں کابینہ کا حصہ رہنے والے ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیر صدارت پی ٹی آئی… Continue 23reading ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

تین بڑےصوبوں میں ترقیاتی اخراجات تخمینےسےتجاوز

datetime 4  جون‬‮  2023

تین بڑےصوبوں میں ترقیاتی اخراجات تخمینےسےتجاوز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رخصت ہونے والے مالی سال میں تین بڑے صوبوں کے نظر ثانی شدہ تر قیاتی اخراجات تخمینے سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ بلو چستان کے سوا پنجاب ، سندھ اور خیبر پختون خوا میں تر قیاتی اخراجات مختص رقوم 1692 ارب کے مقابلے میں دو ہزار ارب روپے سے بھی… Continue 23reading تین بڑےصوبوں میں ترقیاتی اخراجات تخمینےسےتجاوز

کسی کی اشیاء اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ

datetime 3  جون‬‮  2023

کسی کی اشیاء اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی کی اشیاء اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ نے کاروباری مسابقت کر برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ جاری کردیا، 13صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا کہ اخلاقیات، ایمانداری اور… Continue 23reading کسی کی اشیاء اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ

خیبرپختونخوا،پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

datetime 3  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا،پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

پشاور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف مبینہ طور پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ پر چھاپے کے دوران محکمہ صحت کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا گیا جہاں ادویات اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا،پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

datetime 3  جون‬‮  2023

شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا۔ پی ٹی آئی رہنما کو امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے رجسٹریشن نمبر جاری کر دیا گیا، انہوں… Continue 23reading شہباز گل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار

datetime 3  جون‬‮  2023

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں… Continue 23reading جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار

چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم

datetime 3  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے زیرِ استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے گاڑی کی درخواستِ سپرداری 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔گاڑی کے مالک افتخار گھمن کی جانب سے… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال گاڑی واپس کرنے کا حکم

1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 3,661