جعلی اکائونٹس کیس ، فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں چیف سیکرٹری سندھ کو شو کاز نوٹس جاری نہ ہونے پر عملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات دوبارہ جاری کر دئیے جبکہ عدالت نے فریال تالپور سمیت7 ملزماں حاضری… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس ، فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا