امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی کو سال کی اچھی خبر قراردیدیا
واشنگٹن( آن لائن) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کو سال 2018 کی سب ’اچھی خبر‘ قرار دے دیا۔ میڈیاپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے اپنے محکمہ کی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے آغاز میں کہا کہ’2018 میں دو اہم پیش رفت ہوئی کہ آسیہ… Continue 23reading امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی کو سال کی اچھی خبر قراردیدیا







































