پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شادی سکینڈل میں ملوث چینی جوڑا اور 2 سہولت کار لاہور سے گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، چائنیز مردوں سے سنہرے خواب کا جھانسہ دیکر لاہور کے میرج بیورو کی شادیاں کروانے والی خاتون سمیت چینی جوڑا اور ایک سہولت کار شخص گرفتار کر کے پولیس نے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، مزید چار چینی جوڑوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔منڈی بہائوالدین میں پانچ غریب خاندانوں نے بیٹیوں کو سنہرے مستقبل کیلئے لاہور میرج بیورو کی خاتون کے لالچ دینے پر چائینر نوجوانوں

سے بیاہ دیا، حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے چینی جوڑے ایک سہولت کار سمیت میرج بیورو لاہور کی خاتون کو گرفتار کرلیا اور انہیں ابتدائی تفتیش کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ضلع میں چائینز مردوں کی جانب سے لاہور میرج بیورو کی مدد سے پانچ انتہائی غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والی نوعمر لڑکیوں کے ساتھ خود کو مسلمان ہونے کا سرٹیفیکیٹ دکھا کر شادیاں کی گئیں، پولیس مزید چار جوڑوں کو تلاش کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…