وزیراعظم نے پہلی یوتھ کونسل قائم کردی،حسن علی ،حمزہ علی عباسی ، منیبہ مزاری کیساتھ ایسا جوان بھی شامل کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی پہلی یوتھ کونسل قائم کردی ہے ،عمران خان کونسل کے پیٹرن ان چیف اور عثمان ڈار چیئرمین ہوں گے،33 ارکان پر مشتمل نیشنل یوتھ کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،جس میں کھیل،تعلیم، مذہب ،معیشت اور آرٹس اینڈ کلچرل سے وابستہ نمایاں شخصیات شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بہادری کی… Continue 23reading وزیراعظم نے پہلی یوتھ کونسل قائم کردی،حسن علی ،حمزہ علی عباسی ، منیبہ مزاری کیساتھ ایسا جوان بھی شامل کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے