اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

میرا قائد ، رہبر اور لیڈر نواز شریف جیل میں ، انہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں ، ریاض پیرزادہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ریاض پیرزادہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا قائد ، رہبر اور لیڈر محمد نواز شریف جیل میں ہے میں انہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں ریاض پیرزادہ نے کہا کہ پاکستا ن کے میڈیا ن میں کچھ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جو قابل افسوس ہیں۔ لوگ سیاست میں میرے کردار سے واقف ہیں ۔

میرا قائد ،رہبر اور یڈر محمد نواز شریف اس وقت جیل میں ہے میں انہیں کیسے چھوڑ سکتا ہے او ریہ عزت دار آدمی کا کام نہیں ہوتا۔ انہوںنے کہا کہ میں کردار حسین پڑھنے والا ہوں ،کرسی یذید سے محبت کرنے والا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ آئندہ ایسی افواہوں سے گریز کیا جائے۔ انشا اللہ میں اپنے جذبے اور ایمان کے ساتھ نواز شریف اور( ن )لیگ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…