نرمی سے کہی جانے والی بات مان لیں، ذخیرہ اندوزوں کو وزیراعظم عمران کا خصوصی پیغام، کرونا وائرس کی صورتحال پر روڈ میپ عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

29  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کی ہے، وزیراعظم عمران خان پیر کو قوم کے سامنے تمام صورتحال رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔ مشکل وقت میں لیڈرشپ

کا امتحان ہوتا ہے، گھبراہٹ میں کئے جانے والے فیصلے درست نہیں ہوتے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں تمام تر ملکی وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان سے کہہ رہا ہوں کہ نرمی سے کہی جانے والی بات مان لیں، سختی میں کئے جانے والے فیصلے آپ کے مفاد میں نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ادارے ہر طرح سے عوام کی مدد کے لئے تیار رہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…