’’بی اے پی کوئٹہ میں فیصلے کرنے کیلئے بنائی تھی بنی گالہ میں نہیں‘‘ جام کمال کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد کرنے پر عوامی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے
کوئٹہ(اے این این ) انتخابات میں بلوچستان میں اکثریت نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والی سابق حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں جام کمال کو وزیرا علیٰ نامزد کرنے پر اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی اے پی میں سابق وزیر اعلی بلوچستان جان محمد جمالی اور عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے… Continue 23reading ’’بی اے پی کوئٹہ میں فیصلے کرنے کیلئے بنائی تھی بنی گالہ میں نہیں‘‘ جام کمال کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد کرنے پر عوامی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے