سابق حکمران جماعت کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا،سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے اہم رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 66 جہلم سے ن لیگی امیدوار بلال اظہر کیانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف بلال اظہر کیانی کی درخواست کی سماعت کی ،وکیل بلال اظہر نے کہاکہ… Continue 23reading سابق حکمران جماعت کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا،سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے اہم رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی