منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

انتخابی پوسٹرز پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصویریں لگ گئیں ،جانتے ہیں ایسا کس سیاسی جماعت کے امیدوار کی جانب سے کیا گیا؟

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ سے تحریک انصاف کے امیدوارناصر چیمہ سے اشتہارات اورپوسٹرز پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگانے پر تحریری جواب طلب ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں چنیوٹ میں پاکستان تحریک اںصاف کے امیدوارکے اشتہارات اورپوسٹرزپرچیف جسٹس اورآرمی چیف کی تصاویرلگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے کہا کہ کس بنیاد پر آپ نے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں،کیاوہ آپ کے رشتے دار ہیں؟آرمی چیف اورچیف جسٹس کاانتخابات سے کیاتعلق ہے؟۔تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ نے کہا کہ یہ اشتہاراورپوسٹرزالیکشن شیڈول جاری ہونے سے پہلے لگائے گئے،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اشتہاراورپوسٹرجب بھی لگائے گئے،آپ یہ بتائیں کہ کیوں لگائے گئے؟۔الیکشن کمیشن نے ناصر چیمہ سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…