میں نے پاکستان کو 2بار بچایا ،ایک بار دھماکہ کر کے اور دوسری بار۔۔۔!!! محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر دل کی باتیں زبان پر لے آئے
اسلام آباد (اے ایف پی ) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پہلے ایٹمی دھماکہ کر کے، پھر الزامات خود پر لیکر انہوں نے 2مرتبہ پاکستان کو بچایا ، پاکستان کبھی بھی ایٹمی طاقت نہیں بننا چاہتا تھا مگراسے ایٹمی طاقت بننے کیلئے مجبور کر دیاگیا۔غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading میں نے پاکستان کو 2بار بچایا ،ایک بار دھماکہ کر کے اور دوسری بار۔۔۔!!! محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر دل کی باتیں زبان پر لے آئے