2018کی پہلی صبح ہی دہشتگردوں کے 2دھماکے ، مال روڈ ٹارگٹ، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے
چمن (آن لائن) چمن میں مال روڈ پر یکے بعد دیگر 2دھماکوں کے نتیجے میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے چمن سول ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چمن میں مال روڈ پر ایک زیر تعمیر عمارت کے ساتھ بجری میں دھماکہ خیز… Continue 23reading 2018کی پہلی صبح ہی دہشتگردوں کے 2دھماکے ، مال روڈ ٹارگٹ، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے