’’امریکہ کے ڈومور پر ہمارا جواب نومور‘‘ پاک فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنادیں
راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکا بار بار پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام لگاتا ہے حالانکہ پاکستان دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کررہا ہے۔منگل کے روز پاکستان کی عسکری قیادت نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئیٹ پر بھرپورردعمل دیا ۔پاک فوج کے ترجمان میجر… Continue 23reading ’’امریکہ کے ڈومور پر ہمارا جواب نومور‘‘ پاک فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنادیں