ٹرمپ کے سنگین الزامات کے بعد پاکستان میں ہلچل، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوگا جس میں امریکی صدر کے نئے بیان سمیت جنوبی ایشیا پالیسی کے امور بھی… Continue 23reading ٹرمپ کے سنگین الزامات کے بعد پاکستان میں ہلچل، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا