مشکلات میں گھری (ن)لیگ نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 3شرائط رکھ دیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشکلات میں گھری سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی بائیکاٹ کا اشارہ دے دیا، الیکشن میں حصہ لینے کے لیے تین شرائط رکھ دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تین شرائط رکھ دی ہیں ۔۔پہلی شرط یہ ہے کہ پاک فوج الیکشن پراسس سے باہر ہو جائے۔… Continue 23reading مشکلات میں گھری (ن)لیگ نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 3شرائط رکھ دیں