مشکلات میں گھری (ن)لیگ نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 3شرائط رکھ دیں

1  جولائی  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشکلات میں گھری سابق حکمران جماعت  پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی بائیکاٹ کا اشارہ دے دیا، الیکشن میں حصہ لینے کے لیے تین شرائط رکھ دیں۔نجی ٹی وی  کے مطابق الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تین شرائط رکھ دی ہیں ۔۔پہلی شرط یہ ہے کہ پاک فوج الیکشن پراسس سے باہر ہو جائے۔

دوسری شرط یہ ہے کہ عدالت سے نا اہل افراد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جائے،فیصلہ عوام کریں گے۔جب کہ تیسری شرط یہ ہے نگران وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو فوری طور پرعہدے سے ہٹایا جائے۔یاد رہے اب تک نوازشریف سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے کئی رہنماؤں کونا اہل قرار دیا جا چکا ہے۔حال ہی میں دانیا عزیز کو توہین عدالت  کیس میں 5 سال کیلئے نااہل قرار دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…