منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فوج کی جانب سے نئی گیم متعارف،اس میں کیا کچھ ہے؟ جان کر آپ بھی فوراً سے پہلے اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کرلیں گے

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی جانب سے ایک گیم  Glorious Resolve     کے نام سے  متعارف کروائی گئی ہے جسے کھیلتے ہوئے آپ بھی سوات کی وادی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر سکتے ہیں ۔ یہ ایک بڑی گیم ہے کیونکہ اس میں میدان جنگ کے وسیع و عریض نقشے بھی شامل ہیں۔ اس کے مختلف مراحل ہیں جن میں بتدریج کامیابی کے بعد آپ آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں۔گیم کا آغاز آئی ایس پی آرکی بریفنگ سے ہوتا ہے ۔

جس میں جنگ میں مصروف فوجیوں کے کلپ بھی شامل ہیں۔ گیم کے آغاز میں ہی آپ کو اپنے عہدے کا بھی انتخاب کرنا ہوتا ہے اور پھر اسی حساب سے آپ کو ذمہ داریاں بھی دی جاتی ہیں۔جنگ کا علاقہ خاصہ وسیع ہے لہٰذا اس کی سوج بوجھ حاصل کرنے میں آپ کو کافی محنت درکار ہوگی۔ شاندار کارکردگی پر آپ کو انعامات اور تمغوں سے بھی نوازا جاتا ہے۔ اس منفرد گیم کے ذریعے آپ  کےاندر دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کےلئے نیا جوش و جذبہ محسوس ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…