بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

25جولائی کو عوام کیساتھ ملکر اپنے والد کی ہتھکڑی کیسے کھولوں گا؟ قمرالاسلام کے بیٹے نے دبنگ اعلان کردیا، لیگی رہنماؤں کے اندر بجلی بھر گئی

datetime 1  جولائی  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن الزام میں گرفتار این اے 59 کے امیدوارقمر الاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے آپ سب نے قمر الاسلام راجا بن کر میرا ساتھ دینا ہے۔

سالار الاسلام نے اپنے والد کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چوک پنڈوری میں انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے اور آپ سب نے قمر الاسلام بن کر میرا ساتھ دینا ہے،ان کا کہناتھا کہ مخالفین کو بتانا ہے کہ ہم حق پر ہیں،میرے والد نے بھی میری یہی تربیت کی کہ حق بات کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…