شیخ رشید نے کتنے سال سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ خود ہی حقیقت سامنے لے آئے
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹھ نو سال ہو گئے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ، ملک کے حالات اچھے نہیں، ڈالر 126 کا ہو گیا ،پوری کوشش کرتا ہوں عمران خان کی حکومت بنے،پی ٹی آئی کے پاس بھی انقلاب و تبدیلی کا آخری موقع ہے۔نیوکٹاریاں میں… Continue 23reading شیخ رشید نے کتنے سال سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ خود ہی حقیقت سامنے لے آئے