کیپٹن(ر)صفدر کی فوری گرفتاری کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی روشنی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی جو کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے آبائی علاقے میں روانہ کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو احتساب عدالت کی طرف سے سنائے گئے ایون… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کی فوری گرفتاری کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری