بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدر کی فوری گرفتاری کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کی روشنی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی جو کیپٹن(ر)صفدر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے آبائی علاقے میں روانہ کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو احتساب عدالت کی طرف سے

سنائے گئے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے بعد نیب راولپنڈی میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں کیپٹن(ر)صفدر کی فوری گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا اور اس کیلئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جو ان کے آبائی علاقے کی طرف روانہ کر دی گئی ہے، یہ ٹیم مقامی پولیس کی معاونت سے روانہ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…