پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب قرار،الیکشن2018 کیلئے نااہل

datetime 28  جون‬‮  2018

دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب قرار،الیکشن2018 کیلئے نااہل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سناتے ہوئے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید… Continue 23reading دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب قرار،الیکشن2018 کیلئے نااہل

مشکلات در مشکلات‘ سینئر لیگی قائدین نے لندن میں موجود نوازشریف سے کیا درخواست کردی؟

datetime 28  جون‬‮  2018

مشکلات در مشکلات‘ سینئر لیگی قائدین نے لندن میں موجود نوازشریف سے کیا درخواست کردی؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )مشکلات در مشکلات،سینئر لیگی قیادت نے نواز شریف سے وطن واپسی کی درخواست کردی۔ مریم نواز کی جلد وطن واپسی پر غور شروع کردیا گیا،،نواز شریف کی سینئر قیادت سے مشاورت جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور نازک ہے۔نواز شریف اور مریم نواز عید منانے کے لیے لندن پہنچے… Continue 23reading مشکلات در مشکلات‘ سینئر لیگی قائدین نے لندن میں موجود نوازشریف سے کیا درخواست کردی؟

اہم حلقے میں مسلم لیگ (ن)2دھڑوں میں تقسیم،راجہ ظفر الحق کی بات بھی کسی نے نہ مانی

datetime 28  جون‬‮  2018

اہم حلقے میں مسلم لیگ (ن)2دھڑوں میں تقسیم،راجہ ظفر الحق کی بات بھی کسی نے نہ مانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن)این اے 54 میں دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی، لیگی امیدواروں کے ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہو سکا ،راجہ ظفر الحق کی تمام تر مصالحتی کوششیں بھی ناکام ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات گئے سابق وزیر کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری کے دفتر میں منعقدہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ سینئر… Continue 23reading اہم حلقے میں مسلم لیگ (ن)2دھڑوں میں تقسیم،راجہ ظفر الحق کی بات بھی کسی نے نہ مانی

الیکشن سے تعلق نہیں، امیدوار مہم بھی چلائیں جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، بلاوا جاویداقبال کاذاتی دعوت نامہ نہیں ،چیئرمین کا دبنگ اعلان

datetime 28  جون‬‮  2018

الیکشن سے تعلق نہیں، امیدوار مہم بھی چلائیں جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، بلاوا جاویداقبال کاذاتی دعوت نامہ نہیں ،چیئرمین کا دبنگ اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اور نہ ہی کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں،… Continue 23reading الیکشن سے تعلق نہیں، امیدوار مہم بھی چلائیں جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، بلاوا جاویداقبال کاذاتی دعوت نامہ نہیں ،چیئرمین کا دبنگ اعلان

عمران خان کا وزیر اعظم بننے کی صورت میں پی ایم ہاؤس استعمال نہ کرنے کا اعلان ،یہاں کیا بنواؤں گا؟کپتان نے وعدہ کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2018

عمران خان کا وزیر اعظم بننے کی صورت میں پی ایم ہاؤس استعمال نہ کرنے کا اعلان ،یہاں کیا بنواؤں گا؟کپتان نے وعدہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس میں بدل دوں گا،عمران خان کا اعلان،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان کا وزیر اعظم بننے کی صورت میں پی ایم ہاؤس استعمال نہ کرنے کا اعلان ،یہاں کیا بنواؤں گا؟کپتان نے وعدہ کرلیا

مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،چیف جسٹس نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے سپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا

datetime 28  جون‬‮  2018

مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،چیف جسٹس نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے سپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے اسپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پی آئی اے کے طیاروں پر پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر سے متعلق کیس کی سماعت چار رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس… Continue 23reading مارخور کی تصویر لگانے کی بجائے باتھ رومز کو بہتر کریں،چیف جسٹس نے پی آئی اے کے گزشتہ 10 سال کے سپیشل آڈٹ کا حکم دے دیا

’’ویلڈن ملک صاحبْ ْ۔۔۔۔مستحقین کا بھلا ہوگا‘‘ ملک ریاض کا ایسا اقدام کہ چیف جسٹس بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

datetime 28  جون‬‮  2018

’’ویلڈن ملک صاحبْ ْ۔۔۔۔مستحقین کا بھلا ہوگا‘‘ ملک ریاض کا ایسا اقدام کہ چیف جسٹس بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کیس،ملک ریاض نے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50لاکھ روپے جمع کرادئیے۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آج بحریہ ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس کو بتایا گیا کہ ملک ریاض کی جانب سے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50لاکھ روپے جمع کرادئیے ہیں ۔اس… Continue 23reading ’’ویلڈن ملک صاحبْ ْ۔۔۔۔مستحقین کا بھلا ہوگا‘‘ ملک ریاض کا ایسا اقدام کہ چیف جسٹس بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

’’ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنیوالی جماعت کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے‘‘ بڑی مذہبی جماعت نے عمران خان کا ساتھ دینے کااعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2018

’’ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنیوالی جماعت کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے‘‘ بڑی مذہبی جماعت نے عمران خان کا ساتھ دینے کااعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف کا این اے 90 میں تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز، پی پی 77 میں چو دھری اقبال، پی پی 78 میں عنصر مجید نیازی کی حمایت کا اعلان۔ اعلان  پیر آف سیال شریف حمید الدین سیالوی کے سیاسی جانشین صاحبزادہ قاسم سیالوی نے  گزشتہ روز ڈاکٹر… Continue 23reading ’’ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنیوالی جماعت کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے‘‘ بڑی مذہبی جماعت نے عمران خان کا ساتھ دینے کااعلان کردیا

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کا فیصلہ، ن لیگ کا پلڑا پھر بھی بھاری

datetime 27  جون‬‮  2018

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کا فیصلہ، ن لیگ کا پلڑا پھر بھی بھاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی سے این اے 57 میں تحریک انصاف کے امیدوار صداقت عباسی کی پوزیشن مضبوط ہو گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حلقہ این اے 57 میں پیپلز پارٹی کا امیدوار نہ ہونے کی بدولت بھی تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہے۔ سابق وزیراعظم… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کا فیصلہ، ن لیگ کا پلڑا پھر بھی بھاری

1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 740