بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

’’ویلڈن ملک صاحبْ ْ۔۔۔۔مستحقین کا بھلا ہوگا‘‘ ملک ریاض کا ایسا اقدام کہ چیف جسٹس بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کیس،ملک ریاض نے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50لاکھ روپے جمع کرادئیے۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آج بحریہ ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس کو بتایا گیا کہ ملک ریاض کی جانب سے فاطمید فاؤنڈیشن میں 50لاکھ روپے جمع کرادئیے ہیں ۔اس موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ملک ریاض کے اس اقدام سے مستحقین کا بھلا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کو کام کرنے کی اجازت دیدی گئی تھی ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…