شاہد خاقان مری میں کلین بولڈ،خواب چکنا چور الیکشن ٹربیونل نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )یپلٹ ٹربیونل نے این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دے دیا ۔ ٹریبونل کے جج جسٹس عبدالرحمان لودھی نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات… Continue 23reading شاہد خاقان مری میں کلین بولڈ،خواب چکنا چور الیکشن ٹربیونل نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا