’’بینظیر کو میں نے قتل نہیں کیا‘‘ انتہائی مطلوب دہشتگرد نے تردید کر دی، اہم پیغام بھی جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک شدت پسند اکرام اللہ نے حال ہی میں طالبان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں خود پر لگائے گئے الزام کی تردید کی ہے۔خیال کیا جاتا رہا کہ لیاقت باغ میں ہونے والے حملے کے لیے اکرام اللہ… Continue 23reading ’’بینظیر کو میں نے قتل نہیں کیا‘‘ انتہائی مطلوب دہشتگرد نے تردید کر دی، اہم پیغام بھی جاری