عمران خان این اے 95میانوالی سے انتخابات لڑ سکیں گے یا نہیں؟الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان این اے 95 میانوالی سے الیکشن لڑ سکیں گے ۔الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس فیصل زمان پر مشتمل اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی جس کے… Continue 23reading عمران خان این اے 95میانوالی سے انتخابات لڑ سکیں گے یا نہیں؟الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا