بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

انتخابی مہم کا آغاز میانوالی سے ،اختتام ملک کے کس مشہور مقام پر ہوگا؟ تحریک انصاف کا دھماکہ خیز اعلان ، انتظامیہ نے بھی منظوری دیدی

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا میانوالی سے آغاز اور اسلام آباد میں جلسوں سے اختتام ہو گا،انہوں نے کہا کہ ڈی چوک تاریخی مقام ہے جہاں سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا ہوا،23 جولائی کو ڈی چوک پر گرینڈ فنالے ہوگا۔

عمران خان انتخابی مہم کا اختتام ڈی چوک اسلام آباد پرکریں گے۔فیصل جاوید کا کہناتھا کہ عمران خان نے ڈی چوک میں جلسے کیلئے تیاریوں کی منظوری دے دی ہے اس کے علاوہ پورے ملک میں جلسوں کیلئے تیاری کی ہدایات بھی کردی گئی ہیں،پاکستان تحریک انصاف میانوالی سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، عمران خان 30 دنوں میں 120 جلسوں سے خطاب کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…