ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

والدہ کی صحت میں بہتری کا عمل رک گیا،مریم نواز نے تشویشناک بات بتاتے ہوئے پاکستانیوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کا کہنا ہے کہ انفیکشن کی وجہ سے والدہ کی صحت میں بہتری کاعمل رک گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ابھی تک ہوش نہیں آیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کاکہنا تھاکہ ہماری سب سے پہلی ترجیح والدہ کی صحت ہے ، ابھی سیاست کے بارے میں نہیں سوچ رہے،ہم مقدمات سے بھاگنے والے نہیں بیگم کلثوم کی صحت بہترہونے پرمیاں صاحب فوراًواپس پاکستان جائیں گے۔

بیگم کلثوم کی صحت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ انفیکشن کی وجہ سے والدہ کی صحت میں بہتری کاعمل رک گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ابھی تک ہوش نہیں آئی۔میر ی قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا کریں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی گئی  جس میں کہا گیاہے کہ ان کے جسم کے متعدد اعضاءنے کام کرنا چھوڑ دیاہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…