جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنیوالی جماعت کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے‘‘ بڑی مذہبی جماعت نے عمران خان کا ساتھ دینے کااعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف کا این اے 90 میں تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز، پی پی 77 میں چو دھری اقبال، پی پی 78 میں عنصر مجید نیازی کی حمایت کا اعلان۔ اعلان  پیر آف سیال شریف حمید الدین سیالوی کے سیاسی جانشین صاحبزادہ قاسم سیالوی نے  گزشتہ روز ڈاکٹر نادیہ عزیز کی رہائشگاہ پر کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہمیں ہمارا دین، اس کے بعد ملک عزیز ہے ، جماعتی اور سیاسی وابستگیاں اس کے بعد ہیں۔

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے کی ناپاک سازش کی گئی جو کامیاب نہ ہو سکی ،ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنے والی جماعت کی حمایت کا سوچ بھی نہیں سکتے ، اسی لیے ہم نے مسلم لیگ (ن) کی بھرپور مخالفت اور بڑی سوچ بچار کے بعد آخری لمحات میں تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ، ملک بھر میں ہمارے مریدین و عقیدت مند تحریک انصاف کے امیدواروں کو سپورٹ کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…