شیخ رشید نے ن لیگ کوچکمہ دیکر پولنگ ہونے سے پہلے ایسا کام کردیا کہ سابق حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی
راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وراولپنڈی کے 2حلقوں این اے60اور62سے امیدوار شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن راولپنڈی کی قیادت کو چکمہ دے کر انتخابی مہم کے اختتامی بڑے جلسوں کے لئے لیاقت باغ اپنے نام کر لیا شیڈول کے مطابق شیخ رشید 22جولائی کو لیاقت باغ میں این اے60کا آخری… Continue 23reading شیخ رشید نے ن لیگ کوچکمہ دیکر پولنگ ہونے سے پہلے ایسا کام کردیا کہ سابق حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی