منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت بن گئی تو نواز شریف کے ساتھ یہ کرنے والا ہوں، عمران خان کا ثنا بچہ کو انٹرویو ایسا بیان دے دیا بریکنگ نیوز بن گئی

datetime 3  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر اللہ نے مجھے حکومت دی تو نواز شریف کو جیل میں ڈالوں گا اور نہ ڈال سکا تو میں پھر ساری جیل کھول دوں گا یہ جو غریب لوگ بھرے ہوئے ہیں جیلوں میں۔ ان سب کی چوری اگر اکٹھی بھی کر لیں تو ان لوگوں نے جو ایک ہاتھ مارا ہوا ہے وہ اس سے زیادہ ہے۔ پروگرام کی میزبان ثنا بچہ نے سوال کیا کہ مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک دھرنا لاہور سے اسلام آباد

آ سکتا ہے تو اگر آپ کی پچیس چھبیس جولائی کے بعد اگر ڈی چوک پر دھرنا ہو جاتا ہے اور ساری مشینری لاک ہو جاتی ہے تو آپ کیا کریں گے، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ن لیگ نے دھرنا دیا تو انہیں کھانا پینا دیں گے، عمران خان نے کہا کہ اگر ہماری حکومت ہوئی اور انہوں نے دھرنا دیا تو میں اپنے کارکنوں سے کہوں گا کہ ان کی خاطر تواضع کریں، عمران خان نے کہا کہ اگر یہ ایک ہفتہ ڈی چوک میں گزار گئے جہاں ہم نے 126 دن گزارے ہیں تو میں ان کو مان جاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…