سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کی ہتھکڑی لاش ،فواد چوہدری پھٹ پڑے،باتوں باتوں میں کیا کچھ کہہ دیا؟؟؟
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کی ہتھکڑی لگی لاش پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور اور امیر کے لیے وزرا کالونی میں بنگلے کو جیل قرار دیا جائے گا، البتہ غریب کی لاش کو ہتھکڑی لگے ہاتھوں کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا… Continue 23reading سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کی ہتھکڑی لاش ،فواد چوہدری پھٹ پڑے،باتوں باتوں میں کیا کچھ کہہ دیا؟؟؟