پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

524 ایسٹ، سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پرزرداری کا نام واضح درج، بچنا مشکل، سابق صدر کی مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ات وائرل

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی امریکہ میں مبینہ جائیدادوں کی دستاویز ات سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں ، دستاویز میں 524 ایسٹ،ا سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پر آصف زرداری کا نام واضح درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ساحلی

امور علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری کی امریکہ میں مبینہ جائیدادوں کی دستاویز شیئر کیں ہیں ان دستاویز میں 524 ایسٹ،ا سٹریٹ 72، اپارٹمنٹ 37F نیویارک کی ٹیکس رسیدوں پر آصف زرداری کا نام واضح درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…