کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ،وزیراعظم عمران خان متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ٹیلی فون کر کے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات چیت کی… Continue 23reading کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ،وزیراعظم عمران خان متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا