ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان پر دباؤ ڈالنے والے امریکہ نے شکست تسلیم کرلی، حقانی نیٹ ورک کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،9اہم رہنماؤں کو رہاکردیاگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی) حقانی نیٹ ورک کے 9 اراکین کو افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت رہا کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رہا کئے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ

طالبان نے دو روز پہلے چند مقید اہم رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں طالبان بھی چند امریکی و یورپی قیدیوں کو آزاد کرینگے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان امن مذاکرات سے وابستہ ذرائع نے بتایا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے رہنما ء انس حقانی سمیت 9 افراد کو رہا کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کو افغان خفیہ ایجنسی نے جیل سے رہا کیا ہے۔انس حقانی ، حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے چھوٹے بیٹے اور نیٹ ورک کے موجودہ لیڈر سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔انس حقانی کو افغان خفیہ ایجنسی نے 14 اکتوبر 2014 کو افغان صوبے خوست سے حراست میں لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈر کی رہائی متحدہ عرب امارات میں طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا نتیجہ ہے اور یہ رہائیاں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا حصہ ہے۔  حقانی نیٹ ورک کے 9 اراکین کو افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت رہا کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رہا کئے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان نے دو روز پہلے چند مقید اہم رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں طالبان بھی چند امریکی و یورپی قیدیوں کو آزاد کرینگے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…